آن لائن مطالعہ کتب کے لئے کلک کريں   مکمل فہرست خطابات   آن لائن خطابات کے لئے کلک کريں
Read, Listen to or Search Holy Quran at www.Irfan-ul-Quran.com       Visit Speeches by Shaykh-ul-Islam at www.DeenIslam.com       Read Books by Shaykh-ul-Islam at www.MinhajBooks.com
تحریک منہاج القرآن کی چند اہم ویب سائٹس
فہرست خطابات کو ڈاؤنلوڈ کریں
ڈاؤنلوڈنگ برائے پرنٹ
 تازہ ترین فہرست خطابات کو پرنٹ کرنے کے لئے 3.6MB کی PDF فائل fehrist_3.pdf کو ڈاؤنلوڈ کریں۔
ڈاؤنلوڈنگ - سافٹ ویئر

تمام تحریکی سیل پوائنٹس ذیل میں موجود ہدایات کے مطابق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ہزارہا ریکارڈڈ خطابات پر مشتمل تازہ ترين فہرست خطابات سافٹ ویئر کو آف لائن استعمال کے لئے اپنے پاس انسٹال کر سکتے ہیں:

  1. سب سے پہلے EasyPHP-2.0b1-setup.exe کو ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر کی ڈی ڈرائیو میں انسٹال کر لیں۔
  2. اس کے بعد 651KB کي مختصر فائل fehrist_3.zip کو ڈاؤنلوڈ کر کے ان زپ کریں اور اس میں موجود دونوں فولڈرز کو اپنی ڈی ڈرائیو میں انسٹال کردہ D:\EasyPHP 2.0b1 میں کاپی کر دیں۔
  • فہرست خطابات آپ کے کمپیوٹر میں ٹھیک طریقے سے انسٹال ہو چکی ہے۔ اب اسے چلانے کے لئے پہلے ڈیسک ٹاپ یا سٹارٹ مینیو سے EasyPHP کو چلائیں اور اس کے بعد اپنے براؤزر میں localhost لکھ کر انٹر دبائیں۔

اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں تاکہ دین کی خدمت میں استقامت ملے۔ شکریہ


Beta Release 0.3 by Minhaj Internet Bureau Old